ٹیکسی و گاڑی وغیرہ میں نہی عن المنکر کرنا
اگر ٹیکسی میں سوار ہوجائیں اور ٹیکسی ڈرائیور گانوں کی کیسٹ چلادے، اس صورت حال میں ہمارا کیا وظیفہ ہے؟
نہی عن المنکر کریں اور اگر قبول نہ کرے تو ٹیکسی سے اُتر جائیں مگر یہ کہ ایسا کرنا شدید مشقت کا باعث ہو ۔
نہی عن المنکر کریں اور اگر قبول نہ کرے تو ٹیکسی سے اُتر جائیں مگر یہ کہ ایسا کرنا شدید مشقت کا باعث ہو ۔
قتل عمد میں دیت فقط توافق طرفین سے قابل وصول ہے اور قاتل کو مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
جواب: متولی اور کام کرنے والوں کے مجتہد کا نظریہ، شرط ہے۔
پانی کے چند قطرے وضو پر موثر نہیں ہیں ۔
جواب: اگر یہ احتمال دے کہ مانع وضو کے بعد واقع ہوا ہے تو اعادہ لازم نہیں ہے۔
جواب: اگر وصیت یا صلح کے اوپر کافی مقدار میں، ثبوت موجود ہو، تو کسی کو بھی مخالفت کرنے کا حق نہیں ہے مگر یہ کہ وصیت ایک تہائی سے زیادہ کی ہو تب یعنی ایک سوم سے زیادہ مال میں وارثوں کی اجازت کے بغیر وصیت نافذ نہیں ہوگی ۔
ان معاملات میں والدین کی اطاعت ضروری نہیں ہے، البتہ حتی الامکان ان سے اس طرح سے پیش آئے کہ انہیں رنج نہ پہچے اور ضروری پے کہ نیک کام کے فاید انہیں بتائے تا کہ مسئلہ ان کے لیے واضح ہو جائے اور وہ منع کرنے سے باز آ جائیں؟
جواب: یہ مورد شبہہ کے موارد میں سے ہے کہ جو حد کے ساقط ہونے کا سبب بنتا ہے۔
جواب: اگر جان بوجھ کر ہو تو نماز باطل ہے اور اگر بھولے سے ہو اور وہ نماز کے ارکان نماز میں سے نہ ہو تو کوئی ضرر نہیں پہنچاتی اور اگر اس کے انجام دینے کی جگہ سے نہگذرے ہوں تو اس کو بجالانا چاہیے ۔
جواب: بچوں کو ماں باپ کی اور والدین کے بچوں کی میراث ملے گی لیکن میاں بیوی کو ایک دوسرے کی میراث نہیں ملے گی ۔
جواب: بچوں کو ماں باپ کی اور والدین کے بچوں کی میراث ملے گی لیکن میاں بیوی کو ایک دوسرے کی میراث نہیں ملے گی ۔
ایسے شخص کو آگے بڑھا دے جس میں جماعت کی امامت کے شرایط پائے جاتے ہوں تاکہ مومنین اپنی نماز کو اس کے ساتھ جاری رکھ سکیں اور اگر کوئی ایسا شخص جماعت کی صف میں نہ ہو تو پھر اعلان کردے کہ میرا وضو باطل ہوگیا ہے (اور وضو باطل ہونے کی کیفیت کو بیان نہ کرے) اور آپ لوگ اپنی نمازوں کو جاری رکھیں ۔
جواب: اس کی نماز میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
ب: اس کی حد ایک سال ہے۔ج: اگر کشادہ دست ہو تو خود اس کے ذمہ ہے اور اگر تنگدست ہو تو بےت المال کے ذمہ ہے۔