وارثین کاقسم کھانے سے منع کرنے کی صورت میں مدّعی کا قسم کو تکرار کرنا اگر وارثین، موضوع سے واقف ہونے کے باوجود قسم کھانے پر حاضر نہ ہوں، کیا مدعی کا قسم کو تکرار کرنا کافی ہے؟ جواب : کافی ہے۔ دستهها: لوث اور قسامه کلیدواژه ها: