نماز کی حالت میں چوری کی ہوئی چیز کا ساتھ میں رکھنا اگر نما زکے دوران ، نمازی کی جیب میں ، چوری کی کوئی چیز موجود ہو ، توکیا اس کی نماز باطل ہے ؟ جواب: اس کی نماز میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: مختلف نمازیں کلیدواژه ها: