باپ کا اپنے غیر شرعی بیٹے کو قذف کرنا
اگر باپ اپنے غیر شرعی بیٹے کو قذف کرے، کیا حد قذف اس پر جاری ہوگی؟
جواب: حد قذف جاری نہیں ہوگی۔
جواب: حد قذف جاری نہیں ہوگی۔
اگر حد کے اجراء کرنے کی صورت میں، خطرے کا خوف ہو، تواس سے پرہیز کرنا چاہیے اور خطرہ ٹلنے تک موقوف رکھنا چاہیے اور اگر صحتیابی کی امید نہیں ہے تب صبر وانتظار سے استفادہ کرنا چاہیے ۔
جواب:الف۔اگر مشاہدہ کا دعویٰ نکرے تو کوئی خاص رسم کیےٴ بغیر اس کے ساتھ ازدواجی زندگی کو جاری رکھ سکتا ہے، لیکن اس پر جو الزام لگا یا ہے اس سلسلہ میں زوجہ حاکم شرع کے یہاںحد قذف (الزام لگانے کی سزا) کا تقاضا کر سکتی ہے (اس کی سزا اسّی کوڑے ہیں) مگر یہ کہ زوجہ اس کو معاف کردے .جواب: ب:۔جی ہاں لازم ہے ( ازدواجی) زندگی جاری رکھے .جواب:ج۔اگر شوہر طلاق دینے پر راضی ہو جائے تو کوئی اشکال نہیں ہے .