باپ کا اپنے غیر شرعی بیٹے کو قذف کرنا اگر باپ اپنے غیر شرعی بیٹے کو قذف کرے، کیا حد قذف اس پر جاری ہوگی؟ جواب: حد قذف جاری نہیں ہوگی۔ دستهها: قذف کی حد کلیدواژه ها: