مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 2382تيسرے طبقہ کي ميراث (2379)

اگر وارث چچا اور پھوپھي دونوں ہوں

مسئلہ 2382:اگر ورثا چچا پھوپھي ہوں ليکن کچھ حقيقي اور کچھ پدري اور کچھ مادري ہوں تو پدري چچا پھوپھي کو ميراث نہيں ملے گي اب اگر ميت کا صرف ايک مادري چچا يا صرف ايک مادري پھوپي ہو تو مال کے چھ حصے کرکے ايک حصہ مادري چچا يا پھوپھي کو دياجائے گا اور يہ لوگ مذکر کو دگنا اور مونث کو ايک حصہ کے حساب سے تقسيم کريں گے اور ايک حصہ مادري چچا و پھوپھي کو دياجائے گا اور احتياط واجب ہے کہ يہ لوگ تقسيم ميں ايکدوسرے سے مصالحت کرينگے.

مسئله شماره 2387تيسرے طبقہ کي ميراث (2379)

اگر وارث چچا وپھوپي ہوں

مسئلہ 2387: اگر وارث حقيقي چچا و پھوپھي يا پدري چچا و پھوپھي اور ايک ماموں يا ايک خالہ ہوں تو مال کے تين حصے کرکے ايک حصہ ماموں يا خالہ کو ديں گے اور باقي ميں سے دو حصے حقيقي چچا کو اور اکي حقيقي پھوپھي کو ملے گا (پدري چچا پھوپھي کو کچھ نہ ملے گا) بنابرايں اگر مال کے حصے کئے جائيں تو تين حصے ماموں يا خالہ کو اور چار حصے چچا کو اور دو حصے پھوپھي کو مليں گے/

مسئله شماره 2390تيسرے طبقہ کي ميراث (2379)

اگر وارث کئي ماموں اورکئ خالہ ہوں

مسئلہ 2390: اگر وارث کئي ماموں اور کئي خالہ ہوں اور سب کے سب حقيقي ہوں يا سب پدري ہوں يا سب مادري ہوں اور چچا بھي ہوں تو مال کے تين حصےکرکرکے دو حصے سابقہ مسئلہ کے مطابق چچا، پھوپھي بھي ہوں تو مال کے تين حصے کرکے دو حصہ سابقہ مسئلہ کے مطابق چچا، پھوپھي کوديں گے اور وہ لوگ اپس ميں تقسيم کرليں گے اور ايک مامووں اور خالاوں کوديں گے جو برابر برابر تقسيم کرليں گے.

مسئله شماره 2348وصيت کے احکام (2327)

اگر وصيتيں ثلث اموال سے زيادہ ہوں

مسئلہ 2348: اگر کسي نے مختلف کاموں کے لئے متعدد وصيت کي ہو اور ثلث ترکہ اس کے لئے کافي نہ ہو تو وصيت ميں جس ترتيب سے چيزوں کا ذکر ہو اسي ترتيب سے عمل کياجائے گا اور جب ثلث پورا ہوجائے گا تو باقي ميں وصيت باطل ہے (ہاں ورثہ اجازت ديديں تو ثلت سے زيادہ بھي ذکر ہو مثلا حج و خمس و زکات و غيرہ تو واجبات کو اصل ترکہ سے ادا کياجائے گا اور باقي کو ثلث ترکہ سے.

مسئله شماره 31110۔مباشرت[یعنی خود انجام دینا ] (310)

اگر وضو کرنے پر قادر نہ ہو

مسئلہ 311 : جو شخص خود وضو کرنے پرقادر نہ ہو اس کو چاہئے کہ دوسرے کی مدد سے وضو کرے اور دوسرا شخص اگر اس کی اجرت مانگے اور یہ دے سکتا ہو تو دینا چاہئے لیکن نیت خود اسی شخص کو کرنی چاہئے اور اپنے ہاتھ سے مسح کرنا چاہئے اور اگر وہ نہیں کرسکتا تو دوسرا اس کے ہاتھ کو پکڑ کر مسح کی جگہ پر پھیرے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو ا س کے ہاتھ سے تری لے کر اس کے سر اور پیروں کا مسح کرانا چاہئے، لیکن اس صورت میں احتیاط واجب یہ ہے کہ تیمم بھی کرے۔

مسئله شماره 2954۔ وضوکے پانی کابرتن سونے چاندی کانہ ہو (294)

اگر وضو کےليے غصبي پاني ياايساپاني جو سونےچاندي کے برتن ميں ہو کے علاوہ پاني نہ ہو

مسئلہ295 اگرکسي امام يا امامزادہ کے صحن ميں جو پہلے قبرستان رہا ہو ايک حوض يا نہر بنادي جائے اور نسان کو معلوم نہ ہو کہ صحن کي زمين کو خاص طور سے قبرستان کے لئے وقف کيا تھا تو اس حوض يا نہرسے وضو کرنے ميں کوئي اشکال نہيں ہے.

مسئله شماره 1927وکالت کے احکام (1915)

اگر وکيل ان اموال کي حفاظت کرے تو ضامن ہے

مسئلہ ????: اگر وکيل ان کے اموال کي حفاظت ميں کوتاہي کرے جو اس کے اختيار ميں ہيں يا جس تصرف کي اجازت ہے اس کے علاوہ دوسرا تصرف کرے اور مال برباد ہوجائي يا ناقص ہوجائے تو وکيل ضامن ہے? ليکن اگر اس تصرف کے بعد مالي باقي رہے اور پھراس ميں وہ تصرف کرے جس کي اجازت ہے تو تصرف صحيح ہے?

مسئله شماره 145نجاست کا سرایت کرنا

اگر يه نه معلوم هو که بستر کا کونسا حصه نجس هوا هے

مسئلہ ۱۴۵ : اگر یہ تو معلوم ہو کہ فرش کسی چیز یا لباس کا ایک حصہ نجس ہوگیا ہے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ کون سا حصہ نجس ہوا ہے تو اگر کسی ایک حصہ پر ہاتھ لگادے تو ہاتھ نجس نہیں ہوگا۔ اسی طرح ہر دو چیزیں جن کے بارے میں معلوم ہو کہ ایک نجس ہے لیکن یہ معلوم نہ ہو کہ کون سی نجس ہے تو ان دونوں میں سے کسی ایک کے لگ جانے سے کوئی چیز نجس نہیں ہوتی۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی