اگر والدين نذر کريں کہ اپني لڑکي کي شادي کسي خاص آدمي سے کريں گے
مسئلہ 2297:اگر ماں باپ نذر کرليں کہ اپنے لڑکي کي شادي کسي سيد سے کريں گے تو اس نذر کا کوئي اعتبار ہے اور جب لڑکي بالغ ہوگي تو اس کو اختيار ہوگا جہاں چاہے شادي کرے.