اگر وصي کے ہاتھ ميں ميت کا مال تلف ہوجائے
مسئلہ 2344:اگر وصي کے ہاتھ ميں ميت کا تمام مال يا کچھ حصہ تلف ہوجائے تو اگر وصي نے اس کي حفاظت ميں کوئي کمي نہ کي ہو اور ميت کے حکم کي خلاف ورزي نہ کي ہو تو ضامن نہيں ہے ورنہ ضامن ہے.