مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 395غسل کے شرایط

حمام والے کی رضایت کے بغیر غسل

مسئلہ395۔ جس شخص کاارادہ یہ ہوکہ حمام والے کو(غسل کے پیسے) نہیں دے گایا یا حمامی کی رضا کے جانے بغیر یہ ارادہ رکھتا ہو کہ اجرت کو قرض کروں گا بناء بر احتیاط واجب اس کا غسل باطل ہے۔ اسی طرح اگر یہ ارادہ ہو کہ حرام پیسہ یا وہ مال جس کا خمس نہیں دیا حمامی کو دے گا تب بھی یہی حکم ہے۔

مسئله شماره 397غسل کے شرایط

غسل میں شک

مسئلہ397 اگرشک ہوکہ غسل کياکہ نہيں توغسل کرے ليکن غسل کے بعدشک کرے کہ اس کاغسل صحيح تھاکہ نہيں تواس کي پروہ نہ کرے.

مسئله شماره 400غسل کے شرایط

ایک غسل میں چند غسلوں کی نیت کرنا

مسئلہ 400: چند واجب غسلوں یا واجب و مستحب غسلوں کو ایک ہی نیت سے بجا لاسکتا ہےمثلا ایک ہی نیت سے (عورت) غسل جنابت، غسل حیض، غسل مس میت، غسل جمعہ وغیرہ کرسکتی ہے اور وہ سب کے لئے کافی ہے۔

مسئله شماره 401غسل کے شرایط

وہ غسل جن کے بعد وضو کی ضرورت نہیں

مسئلہ401۔ هرغسل کے ساتھ بغیر وضو نماز پڑھ سکتاہے ،چاهے وه غسل واجب هو یا ایسا مستحب جو معتبر دلیلوں سے ثابت ہو لیکن احتیاط مستحب یه هے که غسل جنابت کے علاوه دوسرے غسلوں کے ساتھ وضو بھی کرے۔

مسئله شماره 414مستحاضہ عورت کا وظیفہ [ذمہ داری ](405)

نماز کا وقت تمام ہونے سے پہلےپاک ہونے کا یقین

مسئلہ 414 : اگر مستحاضہ کو معلوم ہے کہ نماز کا وقت گزرنے سے پہلے وہ پوري طرح پاک ہوجائے گي يا جتني دير نماز پڑھے گي خون رکا رہے گا تو بناء براحتياط واجب صبر کرے اور جب پاک ہوجائے تو غسل يا وضو کرکے نماز پڑھے.

مسئله شماره 420مستحاضہ عورت کا وظیفہ [ذمہ داری ](405)

نماز کے درمیان مستحاضہ قلیلہ کا کثیرہ ہوجانا

مسئلہ 420 : اگر نماز کے درميان مستحاضہ قليلہ، کثيرہ ہوجائے تو نماز کو توڑ کر غسل کرے اور پھر سے نماز پڑھے اور اگر غسل کے لئے وقت نہيں ہے تو تيمم کرے اور اگر تيمم کے لئے بھي وقت نہيں ہے تو اس نماز کو تمام کرے اور بناء بر احتياط واجب قضا کرے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی