خون کو باہر آنے سے روکنا
مسئلہ 416: اگر خون بہہ کر باہر آرہا ہو اور اس کے لئے ضرر نہ ہو تو غسل سے پہلے او رغسل کے بعد روئی وغیرہ کے ذریعہ خون کو باہر آنے سے روکے لیکن اگر اس کام میں بہت زیادہ مشقت ہو تو لازم نہیں ہے۔