نماز پڑھنے کے بعد شک کرنا کہ غسل کیا تھاکہ نہیں
مسئلہ399۔ اگرکوئی مجنب ہوا ہو اور اس نے نمازیں بھی پڑھیں ہوں پھراس کوشک ہوجائے کہ غسل کیا تھاکہ نہیں توپڑھیں ہوئی نمازیں صحیح ہیں،لیکن بعدکی نمازوں کے لئے غسل کرے۔