نماز شب کے لئے غسل یا وضو کرنا
مسئلہ 409 : استحاضہ کثیرہ یاقلیلہ میں اگر اذان صبح سے پہلے نماز شب کے لئے غسل کرے یا وضو کرے اور نماز شب پڑھے تو احتیاط واجب یہ ہے کہ صبح داخل ہونے کے بعد دوبارہ غسل اور وضو کرے۔