ماہ حرام اور خانہٴ کعبہ کی حدود میں قتل کی دیت
اگر ماہ حرام اور خانہٴ خدا کی حریم میں قتل ہو، کیا دیت کے اوپر ایک تہائی ۳/۱ کے علاوہ کوئی اور چیز اضافہ ہوگی ؟
جواب: جی ہاں دونوں عنوانوں سے دیت تغلیظ اور تشدید ہوگی ۔
جواب: جی ہاں دونوں عنوانوں سے دیت تغلیظ اور تشدید ہوگی ۔
جواب:۔ اگر مقصود یہ ہے کہ ” یوم کی “ یاء کے تلظ میں ، پیش کی بو آتی ہے تو کوئی حرج نہیں ، اس لئے کہ عرب حضرات بھی اس جگہ پر اسی طرح تلفظ کرتے ہیں لیکن اگر صراحت کے ساتھ یاء کوکو پیش کے ساتھ پڑھے تو اشکال ہے التبہ اگر جاہل قاصر ہے تو کوئی حرج نہیں ہے
اگر توریہ کے ذریعہ گردن خلاصی کا امکان ہو تو احتیاط یہ ہے کہ اس راہ کو استعمال کرے ۔
جواب: اگر تقسیم کرلی گئی ہے اور اس پر سب راضی ہیں تو اسی تقسیم کے مطابق عمل کریں اور ہر شخص کا حصّہ وہاں پر رائج اور مشہور کے مطابق ہے ۔
جواب:۔ دو شہر وںکے درمیانی فاصلہ کا معیار، جس شہر یا جگہ سے سفر کا آغاز ہواہے اس کا آخری گھر ، اور جہاں جانا ہے ، اس کا پہلا گھر ہے ۔
جواب: اگر کسی دوسرے حرام سے مخلوط نہ ہو تو ایسا کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر حرام کام کا باعث ہو (جیسے حرام لمس و نظر) تو صرف ضرورت کے وقت جائز ہے ۔
اگر صحیح عربی صادق آتی ہے تو اشکال نہیں ہے؛ اگرچہ قواعد وتجوید کے موافق نہ ہو۔
اگر کوئی شخص کہ جس کو مصالحت کے طور پر مال دیا گیا ہے، مقررہ شرائط پر عمل نہیں کرتا، تو وہ خاتون مصالحت کے معاملہ کو فسخ کرسکتی ہے اور اگر وہ خاتون دنیا سے گذرجائے اور وہ شخص طے شدہ شرائط کے مطابق اخراجات ادا نہ کرے تب وارثوں کو مصالحت کے معاملہ کو فسخ کرنے کا حق ہے، وہ لوگ فسخ کرسکتے ہیں ۔
اگر وہاں پر جانے سے، اس کے دین، عقیدے اور اخلاق کو چوٹ لگتی ہے تب اس کے لئے مخالفت کرنا جائز ہے ۔
اگر زوجہ کے ساتھ ملاعبہ کرنے کے ذریعہ استمناء کیا ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے لیکن اگر خود سے استمناء کرے تو حرام ہے خواہ زوجہ کی مرضی سے کرے یا بغیر مرضی کے ۔
جواب : کچھوا اور خرچنگ حرام گوشت ہیں لیکن جھینگا حلال ہے۔
جواب: والد کی میراث میں سے (ان کے ساتھ میں مرنے والے) بچوں کا حصہ لیکر ان کے وارثوں کو دیا جائے گا اور باقی حصہ دوسرے وارثوں کو دیا جائے گا ۔
اسرائیل کی غاصب حکومت کو کسی بھی طرح سے تقویت پہچانا حرام ہے۔