سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

حرف ساکنہ سے پہلے فتحہ کو کھینچ کر پڑھنا

بہت سے نمازی نیچے دیئے گئے موارد میں ساکن سے پہلے فتحہ کی حرکت کو ایک حرکت (عرب زبانوں کے مانند) سے زیادہ کھینچتے ہیں: جیسے ۱۔ مَغْضُوبِ ۲۔”اٴحد“ ”قل ھو اللهُ اٴحد“ میں ۳۔صمد ”الله الصحد“ میں اٴمر ”من کل اٴمر “ میں ۵۔الفجر ”ھی حتی مطلع الفجر“ میں ۔ حالانکہ عربی زبان کے قدیم وجدید ماہرین کہتے ہیں : فتحہ کی حرکت کا الف مدّی سے (کھینچ کر آواز نکالنا ”آ“)کوئی فرق نہیں ہے مگر آواز کی کشش کی مقدار میں، دوسرے لفظوں میں اگر فتحہ کو تھوڑا سا زیادہ کھینچ دیں تو الف سے بدل جائے گا، لہٰذا اس سلسلے میں اپنی مبارک نظر بیان فرمائیں؟

اگر صحیح عربی صادق آتی ہے تو اشکال نہیں ہے؛ اگرچہ قواعد وتجوید کے موافق نہ ہو۔

کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت