اعتکاف میں پلٹنے کی شرط اگر کوئی شخص اپنی نیت میں اعتکاف سے پلٹنے کی شرط کرے، کیا کسی مشکل کے ظاہر ہوئے بغیر تیسرے دن اعتکاف کو توڑ سکتا ہے؟ اس میں اشکال ہے ۔ دستهها: احکام اعتکاف کلیدواژه ها: