حالت احرام میں، ہونٹوں کی زائد کھال اور ناخون کے کنارے کونوچنا
کیا( حالت احرام ) ہو نٹوں یا ناخون کے کنارے کی اضافی کھال کو جد ا کیاجاسکتا ہے ؟
جواب :۔ خون نہ نکلنے کی صورت میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
جواب :۔ خون نہ نکلنے کی صورت میں کوئی اشکال نہیں ہے ۔
جواب:۔جائز ہے اور کفارہ نہیں ہے مگر بارانی اور سرد راتوں میں کہ اس صورت میں ایک بھیر بکری ، کفارہ دیں۔
جواب :۔ کوئی اشکال نہیں اور کفارہ بھی نہیں ہے ۔
جواب :۔ یہ مسئلہ ، احرام کے محرمات میں سے نہیں ہے بلکہ ہر شخص پر حرم کے درخت کا کاٹنا حرام ہے ۔
گذشتہ عمرہ کے متعلق جو تم نے لکھا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور آئندہ کے متعلق جو لکھا ہے اس میں بھی کوئی حرج نہیں ہے ۔
جواب :۔ احتیاط اس کو ترک کرنے میں ہے اور مقنعہ بھی لباس کا حصہ ہے ۔
جواب :۔ یہ کام حرام ہے لیکن اگر طواف اور نماز طواف کے علاوہ ایسا ہو تو حج کے باطل ہونے کا باعث نہیں ہوگا۔
جواب :۔ خواتین اپنے اسی معمولی لباس میں محرم ہوسکتی ہیں اور ان کے لئے احرام کا تولیہ ( احرام کا مخصوص لباس )پہنّا لازم نہیں ہے ۔
جواب :۔ کوئی اشکال نہیں اور کفارہ بھی نہیں ہے ۔
جواب :۔ احرام کا لباس پہنا واجب نہیں ہے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ سعی اور تقصیر کابھی اعادہ کرے ۔
جواب :۔ ہر حال میں اس خاتون کا احرام صحیح ہے ، لیکن پا ک ہونے تک صبر کرے گی ، اس کے بعد طواف اور نماز طواف کو بجا لائے گی اور اس کے بعد عمرہ کے باقی اعمال ، انجام دے گی ۔