بدن میں لگے ہوئے مصنوعی اعضاء سے استفادہ کرنا کیا حالت احرام میں ایسے مصنوعی ہاتھ پیر کو جن پر چمڑے کو سلا گیا ہو ، جسم سے باندھنے پرکفارہ ہے ؟ جواب :۔ کوئی اشکال نہیں اور کفارہ بھی نہیں ہے ۔ دستهها: احرام کے محرمات کلیدواژه ها: