خواتین کا بلند آواز میں تلبیہ کہنا کیا خواتین کااس قدر بلند آواز سے تلبیہ ( لبیک اللہم لبیک ) کہنا کہ نامحرم سن لے ، جائز ہے ؟ جواب :۔ کوئی اشکال نہیں ہے ۔ دستهها: تلبیه (لیک کهنا) کلیدواژه ها: