اسلامی نظام حکومت کے غیر واقعی چہرے کو بیان کرنا
کیا اسلامی نظام حکومت کی تقویت کی خاطر اس کے غیرواقعی چہرے کو دشمن کے سامنے بیان کرنا جائز ہے؟
حتی الامکان ہر کام کے لئے سچّائی سے کام لیا جائے کہ جو شریعت سے بھی نزدیک ہے اور عقل سے بھی۔
حتی الامکان ہر کام کے لئے سچّائی سے کام لیا جائے کہ جو شریعت سے بھی نزدیک ہے اور عقل سے بھی۔
جواب : اس طرح کا پانی مضاف نہیں ہے اور ایسے پانی سے دھلنا طہارت کا باعث بنتاہے ۔
جواب :چنانچہ مذکورہ زخم اندرونی فضاء کے خالی حصّہ تک پہنچ جائے تو یہ زخم جائفہ ہے۔
ممکن ہے کہ تلوار کے ساتھ قیام کرنا، فوج اور قدرت کی طرف اشارہ ہو۔ اس لیے کہ عام طور سے تلوار قدرت اور قلم علم کے لیے کنایہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ یہ احتمال بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کے دور میں آج کے جدید اسلحے کام نہ کریں اور ان ہی جیسے سرد اسلحوں سے کام لیا جائے۔ اس لیے کہ آج کے سنگین اور خطرناک گرم اسلحوں، میزائلوں اور بموں سے بے گناہ اور گناہگار سب ختم ہو جاتے ہیں۔
اگر پیسہ کا مالک کسی رقم کو صدقہ یا خمس کے عنوان سے الگ کردے، اس میں تصرف کرسکتا ہے؛ لیکن اسے کسی کی امانت میں تصرف کا حق نہیں ہے ۔
اگر ممکن ہو کہ وہ بچ جانے والے کھانے کو کسی اور کو دے دے اور پھینکنا نہ پڑے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے ورنہ اسراف ہے جو کہ حرام ہے۔
جواب: اگر وہ عورت اس مال کے مالکوں کو پہچانتی ہے تو وہ مال ان کو واپس کر دے اور اگر نہیں پہچانتی ہے تو وہ مال مجہول المالک یعنی جس کے مالک کا پتہ نہ ہو ، کے حکم میں ہے ، اور اگر اس کو اس مال کی بہت زیادہ ضرورت ہے توحاکم شرع اس بات کا لحاظ کرتے ہوئے کہ اس نے توبہ کی ہے ، اس مال کو رد مظالم کے عنوان سے عورت کو دے سکتاہے۔
اگر بڑھا چڑھاکر پیش کرنے سے مراد بے جا مبالغہ اور بلاوجہ بزرگ نمائی ہو تو جائز نہیں ہے لیکن اگر اس سے منظور ناشناختہ با ایمان اور گرانقدر شخصیت کو پہچنوانا ہو تو نہ یہ کہ یہ کام اچھا ہی ہے بلکہ ضروری بھی ہے ۔
جواب:۔ ایسے رنگین کاغذ پرجسمیں رنگ کے ذرات ( جرم) نہ ہوں کوئی حرج نہیں ہے ، لیکن بہتر ہے ، کرنسی نو ٹ پر سجدہ کرنے سے پر ہیز کیا جائے ۔
جواب : اگر گولی جلانے والے نے اس بچے کو دیکھا تھا اور دیکھ کر اس کی طرف گولی چلائی تھی تو یہ قتل، قتل عمد شمار ہوگا ؛ ہر چند کہ اس کے قتل کا قصد نہ رکھتا تھا اور اس صورت میں جب کہ دیت پر موافقت کرلی ہو تو تمام دیت قاتل کے ذمہ ہے۔
جواب:۔ آپ بندر عباس اور شیراز میں نمازوں کو کامل پڑھیں اور روزہ بھی رکھیں لیکن دونوں کے درمیانی راستہ میں آپ کی نماز اور روزہ قصر ہے ۔
جواب:۔ جس قدر بھی طاقت و وسعت ہوگذشتہ نمازوں کی درجہ بدرجہ قضا کریں ۔
جواب: اگر وہ عورت اس مال کے مالکوں کو پہچانتی ہے تو وہ مال ان کو واپس کر دے اور اگر نہیں پہچانتی ہے تو وہ مال مجہول المالک یعنی جس کے مالک کا پتہ نہ ہو ، کے حکم میں ہے ، اور اگر اس کو اس مال کی بہت زیادہ ضرورت ہے توحاکم شرع اس بات کا لحاظ کرتے ہوئے کہ اس نے توبہ کی ہے ، اس مال کو رد مظالم کے عنوان سے عورت کو دے سکتاہے۔
جواب: ۔ کوئی حرج نہیں ہے مگر جب کہ ایسا کرنا ، دشمن کے ہاتھ میں دستاویز دینا ہو۔