کرنسی (نوٹ)پر سجدہ کرنا
کیا رنگین کاغذ جو حقیقت میں، رنگین فوٹوہے ( جیسے کرنسی نوٹ) پر سجدہ کرنا جائز ہے ؟
جواب:۔ ایسے رنگین کاغذ پرجسمیں رنگ کے ذرات ( جرم) نہ ہوں کوئی حرج نہیں ہے ، لیکن بہتر ہے ، کرنسی نو ٹ پر سجدہ کرنے سے پر ہیز کیا جائے ۔