ضامن جریرہ کے میراث میراث کا طبقہ
ضامن جریرہ ارث کے طبقات میں سے کس طبقہ میں قرار پائے گا؟
جواب:ضامن جریرہ ارث کے تینون طبقوں کے بعد ہے۔
جواب:ضامن جریرہ ارث کے تینون طبقوں کے بعد ہے۔
جواب:حادثات کا بیمہ بلا شباہت کے ضمان جریرہ کی ایک قسم ہے؛ اس بنیاد پر نہیں کہا جاسکتا آج کے زمانہ میں ضمان جریرہ کا وجود نہیں ہے؛ لیکن اگر بیمہ ارث کو حق ارث نہیں ہے تو وہ اس وجہ سے وہ کیونکہ ضمان جریرہ کے مقابل میں، عوض لیتا ہے۔
جواب:ضامن جریرہ اس وقت دےت ادا کرے گا جب کوئی اور وارث موجود نہ ہواسی بنا پر اس کی نوبت عاقلہ کے بعد ہے نہ عاقلہ کے ساتھ۔
جواب:ایسے موارد میں ضامن جریرہ دےت کو واپس لے سکتا ہے، یعنی نہ وہ ارث لے گا اور نہ ہی دےت ادا کرے گا۔
جواب:ضمان جریرہ شخص حقیقی میں بھی ممکن ہے اور شخص حقوقی میں بھی جیسا کہ اوپر روشن ہوگیا ہے۔