ضامن جریرہ کا دیت کو ادا کرنے کے بعد نسبی وارث کا مل جانا
سوال۱۱۷۳۔جیسا کہ فقہی کتابوں میں آیا ہے کہ ضامن جریرہ اس وقت میراث کا حقدار ہوگا کہ مضمون کا کوئی نَسَبی وارث، یا آزاد کرنے والا موجود نہ ہو لہٰذا اگر ضامن جریرہ اپنے مضمون کی خطا کی دیت ادا کرے، اس کے بعد نَسَبی وارث آہوجائے، ان میں سے کون میراث کا حقدار ہوگا؟
جواب:ایسے موارد میں ضامن جریرہ دےت کو واپس لے سکتا ہے، یعنی نہ وہ ارث لے گا اور نہ ہی دےت ادا کرے گا۔