خواتین کا گاڑی چلانا
عورتوں کے لیے گاڑی چلانے کا کیا حکم ہے؟
حجاب اور دوسری شرعی باتوں کی رعایت کے ساتھ کوئی حرج نہیں ہے۔
حجاب اور دوسری شرعی باتوں کی رعایت کے ساتھ کوئی حرج نہیں ہے۔
بغیر ڈرائیونگ لائسنسی کے موٹر کار چلانے میں اشکال ہے ۔
حکومت اسلامی کے ٹرایفک کے قوانین و ضوابط کی رعایت کرنا ضروری ہے۔