گاڑیوں کو بغیر ڈرائیونگ لائیسنس کے چلانا
میں موٹر سا تکل کی ڈرا ئیونگ میں نسبتاً ماہر ہوں ۔ لیکن ابھی لائسنس حاصل کرنے کی میری عمر نہیں ہے ۔ کیا میں شہر میں بغیر لائسنس کے گاڑی چلاسکتا ہوں؟
بغیر ڈرائیونگ لائسنسی کے موٹر کار چلانے میں اشکال ہے ۔
بغیر ڈرائیونگ لائسنسی کے موٹر کار چلانے میں اشکال ہے ۔