غسل جمعہ کی قضا کیا جمعہ کے غسل کی قضا کے بارے میں کوئی دلیل موجود ہے ؟ جواب : جی ہاں اس کے بارے میں روایت میں ہے کے ہفتہ کے دن مغرب کے وقت تک قضا کرسکتا ہے ۔ دستهها: مستحبی غسلوں کے احکام
قصد قربت کی نیت کے غسل سے نماز پڑھنا اگر کسی شخص کے ذمہ کوئی غسل نہ ہو تو کیا وہ شخص قصد قربت کی نیت سے غسل کرکے اسی غسل کے ساتھ نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جائز نہیں ہے۔ دستهها: احکام غسل مستحب