غسل جمعہ کی قضا کیا جمعہ کے غسل کی قضا کے بارے میں کوئی دلیل موجود ہے ؟ جواب : جی ہاں اس کے بارے میں روایت میں ہے کے ہفتہ کے دن مغرب کے وقت تک قضا کرسکتا ہے ۔ دستهها: مستحبی غسلوں کے احکام کلیدواژه ها: