مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 216انقلاب (215)

نجس انگور سے بني ہوئي شراب کا سرکہ ہوجانا

مسئلہ 216 : نجس انگور سے بنی ہوئی شراب سرکہ ہوجانے سے پاک نہیں ہوتی۔ حتی اگر باہر سے کوئی نجاست شراب میں پڑجائے تو سرکہ ہوجانے کے بعد بھی اس سے اجتناب واجب ہے، اسی طرح نجس انگور، کشمش یا خرما سے جو سرکہ بنایا جائے وہ نجس ہے۔

مسئله شماره 170پاني (169)

نجس برتن کو پاک کرنے کا طريقہ

مسئلہ 170: نجس برتن کو قلیل پانی میں تین مرتبہ دھونا چاہئے لیکن کر یا جاری پانی میں صرف ایک مرتبہ دھونا کافی ہے۔ اگرچہ تین مرتبہ دھونا بہتر ہے۔ (نل کا پانی جاری پانی کے حکم میں ہے)

مسئله شماره 162قرآن کریم کو نجس کرنا

نجس جگہ پر قرآن کے ورق کا گرنا

مسئلہ162 : اگر قرآن یا دعا کا ورق یا ایسا ورق جس پر خدا یا رسول (ص) یا ائمہ کا نام لکھا ہو کسی نجس جگہ پر گرجائے تو فورا اسے اس نجس جگہ سے اٹھا کر پاک کرنا ضروری ہے، چاہے اس میں کچھ خرچ کرنا پڑے اور اگر اس نجس جگہ سے باہر نکالنا ممکن نہ ہو تو احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر وہ بیت الخلاء ہو تو اس وقت تک اس کو استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ یقین نہ ہوجائے کہ وہ ورق گل چکا ہے یا اس کی تحریر مٹ گئی ہے۔

مسئله شماره 6294۔اگر پانی وضو یا غسل میں استعمال کر لیں تو پیاس کی وجہ سے ہلاکت بیماری یا سخت زحمت میں پڑنے کا خطرہ ہو۔ (628)

نجس پاني سے وضو

مسئلہ 629 : اگر کوئي پاک پاني کے ساتھ ساتھ نجس پاني بھي پينے کي مقدار بھر رکھتا ہے تو نجس پاني سے استفادہ نہيں کرسکتا پاک پاني کو پينے کے لئے رکھے اور تيمم سے نماز پڑھے البتہ نجس پاني حيوان کو دے سکتاہے.

مسئله شماره 278پیر کا مسح (272)

نجس پیر پر مسح

مسئلہ278۔ اگرپیرکی پشت نجس ہو اورپاک کرناممکن نہ ہو تو احتیاط واجب کی بناء پر کوئی پاک چیز رکھ کر اس پر مسح کرے پھر تیمم کرے۔

مسئله شماره 180پاني (169)

نجس چيز کا دھون

مسئلہ 180 : اگر نجس چیز کو کر، جاری یا نل کے پانی سے دھوئیں تاکہ عین نجاست دور ہوجائے یا عین نجاست کو دور کرنے کے بعد جاری یا کر پانی میں ڈبو دیں تو پاک ہوجائے گا۔ لیکن فرش یا لباس وغیرہ کو نچوڑ نا یا جھٹکنا ضروری ہے تاکہ اس کا پانی نکل جائے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی