نجس برتن کو عاريت ديتے وقت بتا دينا چاہئے
مسئلہ 2019: نجس بر تن کو اگر کسي عاريتا دے تو احتياط واجب ہے کہ اس کے نجس ہونے کو بتادے اسي طرح اگر لباس کو نماز کے لئے دے اور وہ نجس، ہو تو وہ بتادے.