نجس چيز کو ايسے نل کے نيچِے رکھ ديں جو کر سے متصل هو
مسئله۲۸ : اگرنجس چيزكو ايسےنل كےنيچےركھ ديں جو كُر سےمتصل ہےتو جو پانى اس سےٹپك رہاہے پاك ہے، البتہ اگر اس ٹپكنےوالے پانى ميں نجاست كارنگ,بو,ذايقہ پيدا ہوگيا ہو تو وه پانى نجس ہے.