ناف اور شرمگاه کا دھونا
مسئلہ378۔ احتياط مستحب يه هے که ناف اور شرمگاه جسم کے (دائيں اور بائيں) دونوں حصوں کے ساتھ دھوئے۔
مسئلہ378۔ احتياط مستحب يه هے که ناف اور شرمگاه جسم کے (دائيں اور بائيں) دونوں حصوں کے ساتھ دھوئے۔
null
مسئلہ 702 : گیارہ رکعت نافلہ شب میں 8 رکعت نماز ، نافلہ شب کی نیت سے دو رکعت نافلہ شفع اور ایک نافلہ وتر کی نیت سے پڑھی جائے گی۔
مسئلہ712۔ نافلہ شب کاوقت بناء بر احتیاط و اجب نصف شب سے اذان صبح تک رہتاہے، لیکن بہتر یہ ہے کہ سحر کے وقت یعنی رات کی آخری تہائی میں پڑھے۔
مسئلہ 711۔ نافلہ صبح کاوقت نمازصبح سے پہلے ہے طلوع فجر سے مشرق کی طرف سرخی ہونے تک ۔ویسے نماز شب کے بعد بلافاصلہ بھی پڑھ سکتا ہے۔
مسئلہ 707 : نافلہ ظہر کا وقت نماز ظہر سے پہلے ہے اول ظہر سے شروع ہوتا ہے اور جب شاخص کا سايہ 2/7 سے زيادہ ہوجائے تو ختم ہوجاتا ہے مثلا اگر شاخص سات بالشت ہے توجب سايہ دو بالشت سے زيادہ ہوجائے (يعني وہ سايہ جو ظہر کے بعد پيدا ہوتا ہے) تو نافلہ ظہر کا وقت ختم ہو جاتا ہے.
مسئلہ710 نمازعشاء ختم ہونے کے بعدسے نصف شب تک نافلہ عشاء کاوقت رہتاہے اوربہترہے کہ نمازعشاء کے بعدبلا فاصلہ پڑھا جائے.
مسئلہ708۔ نافلہ عصرجو نماز عصر سے پہلے پڑھی جاتی ہے اس کا وقت اس وقت ختم ہوجاتاہے جب شاخص کاسایہ 7/4 تک پہنچ جائے ۔
مسئلہ709 نافلہ مغرب کاوقت نمازمغرب کے بعدسے اس وقت تک رہتاہے جب تک مغرب کي سرخي ختم نہ ہوجائے، يعني وہ سرخي جوغروب آفتاب کے بعدسے پيدا ہوتي ہے.
مسئلہ 704 : تمام نوافل کو بیٹھ کر پڑھا جا سکتا ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ ہر دو رکعت کو ایک رکعت شمار کرے مثلا آٹھ رکعت نافلہ کو اگر بیٹھ کر پڑھے تو سولہ(16)رکعت پڑھے۔
مسئلہ 706 : نافلہ نمازوں کو دو دو رکعت کرکے پڑھے سوائے نافلہ وتر کے جو ايک رکعت ہے اور اگر نافلہ و تر کو بيٹھ کر پڑھنا چاہے تو دو نماز يک رکعتي جدا گانہ پڑھے.
مسئلہ 704 : تمام نوافل کو بيٹھ کر پڑھا جا سکتا ہے ليکن احتياط يہ ہے کہ ہر دو رکعت کو ايک رکعت شمار کرے مثلا آٹھ رکعت نافلہ کو اگر بيٹھ کر پڑھے تو سولہ(16)رکعت پڑھے.