نافلہ نمازوں کو بيٹھ کر پڑھنا
مسئلہ 704 : تمام نوافل کو بیٹھ کر پڑھا جا سکتا ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ ہر دو رکعت کو ایک رکعت شمار کرے مثلا آٹھ رکعت نافلہ کو اگر بیٹھ کر پڑھے تو سولہ(16)رکعت پڑھے۔