نافلہ نمازوں کے احکام
مسئلہ 704 : تمام نوافل کو بيٹھ کر پڑھا جا سکتا ہے ليکن احتياط يہ ہے کہ ہر دو رکعت کو ايک رکعت شمار کرے مثلا آٹھ رکعت نافلہ کو اگر بيٹھ کر پڑھے تو سولہ(16)رکعت پڑھے.