مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره 361احکام جنابت (360)

مني کي علامتيں

مسئلہ361۔ اگر انسان سے کوئی رطوبت خارج ہو اور معلوم نہ ہوکہ منی ہے یا کوئی اور رطوبت، تو اگر شہوت کے ساتھ اچھل کرنکلے تو منی کاحکم رکھتی ہے اور اگر یه دونوں یا ان میں سے ایک علامت نهیں هے تو منی کا حکم نهیں رکھتی البتہ عورت اور مریض انسان کے لئے ضروری نہیں ہے کہ اسکی منی اچھل کرباہر آئے بلکہ اگر رطوبت ایسی صورت میں نکلے که شہوت بھڑکی ہوئی هو تو منی کے حکم میں ہے۔

مسئله شماره 93نجاسات88

مني

مسئلہ 93: انسان اورخون جہندہ رکھنے والے حیوان کی منی نجس ہے چاہے ،وہ حرام گوشت ہو یا حلال اور احتیاط واجب یہ ہے کہ جو حیوان خون جہندہ نہیں رکھتے ان کی منی سے بھی اجتناب کیاجائے۔

مسئله شماره 125نشہ آور بہنے والي چيز (123)

مواد مخدر

مسئلہ ۱۲۵ : وہ تمام الکحل جو ذاتا پینے کے قابل نہیں یا اس میں زہر کا پہلو ہے نجس نہیں ہیں۔ لیکن جب بھی اس کو رقیق کردیں اور نشہ آور و پینے کے لائق ہوجائے اس کا پینا حرام ہے اور احتياط واجب کي بناپر نجس کے حکم ميں هے ۔

مسئله شماره 993قیام کی حالت میں بدن کوسیدھارکھے (895)

موالات

مسئلہ993 نمازي کوموالات کي بھي رعايت کرني چاہئے، يعني نمازکے کاموں کے درميان،مثلارکوع،سجود،تشہدکے درميان اتنافاصلہ نہ کرے کہ صورت نمازسے خارج ہوجائے اوراگرايساکرے گاتونمازباطل ہے خواہ عمداکرے ياسہوا.

مسئله شماره 2008امانت کے شرائط اور احکام (1994)

موت کي علامتيں ظاهر هونے کے بعد امانت دار کي ذمه داري

مسئلہ 2008:امانت دار جس وقت اپنے ميں موت کي علامت پائے اور ممکن ہو تو امانت صاحب امانت يا اس کے وکيل کو پہنچادے اور اگر ممکن نہ ہو تو احتياط يہ ہے کہ حاکم کو ديدے اور اگر حاکم شرع تک رسائي نہ رکھتا ہو تو و يحت کرکے اس کا گواہ قرار ديدے اور وصي اور گواہ اور صاحب مال کہ تام اور جنس و خصوصيات اور اس کي جگہ بتادے.

مسئله شماره 515ميت کے احکام (515)

موت کے بعد کے احکام

مسئلہ 515 : مستحب ہے کہ مرنے کے بعد ميت کے منہ کو بند کرديا جائے تاکہ وہ کھلا نہ رہے آنکھوں کو اور ٹھڈي کو باندھ ديں، ہاتھ پاؤں کو سيدھا کرديں، ميت پر ايک چادر ڈال ديں، تشيع جنازہ کے لئے مومنين کو خبر کرديں، دفن ميں جلدي کريں، البتہ اگر موت کا يقين نہ ہو توجب تک موت کا يقين نہ ہوجائے صبر کريں.

مسئله شماره 1510کارو بار کے منافع کا خمس (1475)

موجود سرمايہ کا خمس

مسئلہ 1510: جتنا سرمايہ ادمي کے لئے ضروري ہو کہ اس سے کم پر اپني عزت و ابرونہ بچا پائے اس سرمايہ پر خمس نہيں ہے يعني اتنا سرمايہ وہ اسي سال اور اس کے بعد والے سالوں کر سرمايہ کا جزء بنا سکتا ہے ليکن اگر خمس دينے سے اس کے کار و بار پر کوئي اثر نہ پڑتا، ہو تو اس کا بھي خمس دے خواہ وہ سرمايہ، سرمايہ تجارت، ہو يا زمين و پاني ہو يا ملکيت زراعت کے لئے يا او زار و غيرہ کے لئے ہو.

مسئله شماره 850اذان و اقامت(841)

موذن کے شرائط

مسئلہ850 جس جماعت ميں مردوعورت دونوں شريک ہوں نمازجماعت کي اذان واقامت مردکوکہناچاہئے، البتہ عورتوں کي جماعت ميں عورتوں کي اذان واقامت کافي ہے.

مسئله شماره 2314وقف کے شرائط اور احکام (2305)

موقوف چيز کا متولي

مسئلہ 2314:جو مال وقف کياہے اگر اس کا متولي معين کرے تو اس کو معاہدہ کے مطالعہ عمل کرنا ہوگا اور اگر وقف کرنے والا متولي معين نہ کرے اور وہ وقف عام وقف ہو (جيسے مدرسہ و مسجد) تو متولي معين کرنا حاکم شرع کا وظيفہ اور اگر وہ وقف خاص ہو، جيسے اولاد کے لئے وقف ہو، تو جو امور مصلحت وقف سے متعلق ہوں اور بعد والے طبقات سے مربوط ہوں ان کے بارے ميں احتياط يہ ہے کہ موجودہ نسل اور حاکم شرع ايک دوسرے سے موافقت کرکے متولي معين کرےں اور اگر ايسے امور ہوں جو صرف موجودہ طبقہ کے منافع سے مربوط ہوں تو اس کا اختيار خود ان لوگوں کو ہے بشرطيکہ وہ بالغ ہوں اور اگر نابالغ ہوں تو ان کے ولي کے اختيار ميں ہے.

مسئله شماره 1786رقم و جنس کے شرائط (1782)

موقوفہ اموال کي خريد و فروخت

مسئلہ ?1786: وقف کا مال بيچنا باطل ہے، ليکن اگر وقفي مال اتنا خراب ہوجائے کہ اس سے وہ فائدہ حاصل نہ ہو سکے جس کے لئے وقف کيا گياہے تو اس کا بيچنا صحيح ہے مثلا مسجد کا فرش اتنا بھٹ گياہو کہ اب وہ بچھا نے کے قابل نہ رہاہو تو بيچا جاسکتا ہے اسي طرح پراني مسجد کا مليہ بھي بيچا جاسکتا ہے جونئے مسجد بتے کے بعد بے کار ہوگيا ہو ليکن بيچنے کے بعد اس کي رقم اسي مسجد ميں اسي کام کے لئے استعمال کيجائے اور اگر وہ ممکن نہ ہو تو ايسے مصرف ميں لائي جائے جو واقف کے منشاء کے نزديک تر ہو اور اگر اس مسجد ميں کوئي ضرورت نہ ہو تو دوسري مسجدوں ميں صرف کيا جاسکتاہے.

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی