منہ ميں باقي ماندہ غذاکا نجس ہونا
مسئلہ 236 : اگر منہ يا دانتوں ميں غذا باقي رہ جائے اور منہ کے اندر خون آجائے اور يہ معلوم نہ ہو کہ غذا ميں خون لگا ہے کہ نہيں تو وہ غذا پاک ہے اور خون غذا کو لگ جائے تو نجس ہے اور اس غذا کا کھانا حرام ہے.