مدت زمان پاسخگویی به هر سوال بین 24 تا 72 ساعت است.

لطفا قبل از 72 ساعت از پیگیری سوال و یا ارسال سوال مجدد خودداری فرمائید.

از طریق بخش پیگیری سوال، سوال خود را پیگیری نمایید.

captcha
انصراف

زمان پاسخگویی به سوالات بین 24 تا 72 ساعت می باشد.

انصراف
چینش :حروف الفباشماره مسئله
مسئله شماره ??? 3۔ وضو کا پانی اور برتن مباح ہو (286)

اگر انسان کو معلوم نہ صحن کي زمين قبرستان کيليےوقف ہيے

مسئلہ295۔ اگر وضو کا پانی غصبی یا سونے یا چاندی کے بر تن میں ہے اور اس کے علاوہ دوسراپانی نہیں ہے توتیمم کرناچاہئیے اور اگر وضو کرتا ہے تو اشکال ہے خواه وضوئے ارتماسی کرے یا چلو سے پانی لے کر وضو کرے البته سونےیا چاندی کے برتن کے پانی کو دوسرے برتن میں انڈیل کر اس سے وضو کرسکتا هے.

مسئله شماره 31110۔مباشرت[یعنی خود انجام دینا ] (310)

اگر وضو کرنے پر قادر نہ ہو

مسئلہ 311 : جو شخص خود وضو کرنے پرقادر نہ ہو اس کو چاہئے کہ دوسرے کی مدد سے وضو کرے اور دوسرا شخص اگر اس کی اجرت مانگے اور یہ دے سکتا ہو تو دینا چاہئے لیکن نیت خود اسی شخص کو کرنی چاہئے اور اپنے ہاتھ سے مسح کرنا چاہئے اور اگر وہ نہیں کرسکتا تو دوسرا اس کے ہاتھ کو پکڑ کر مسح کی جگہ پر پھیرے اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو ا س کے ہاتھ سے تری لے کر اس کے سر اور پیروں کا مسح کرانا چاہئے، لیکن اس صورت میں احتیاط واجب یہ ہے کہ تیمم بھی کرے۔

مسئله شماره 31812۔کھال تک پانی کے پہنچنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو (316)

اگر جلنے يا کسي اور وجہ سےا?بلے پڑ جائيں

مسئلہ 318 : اگر جلنے یا کسی او روجہ سے اعضائے وضو پر آبلے پڑ جائیں تو ان کا دھونا اور ان کے اوپر مسح کرلینا کافی ہے اور اگر ان میں سوراخ ہوجائے تو ان کے نیچے پانی کا پہونچانا ضروری نہیں ہے لیکن اگر کھال کا کچھ حصہ اکھڑ جائے جو کبھی بدن سے چپک جاتی ہے اور کبھی اوپر اٹھ جاتی ہے تو اس کے نیچے پانی کا پہونچانا ضروری ہے بشرطیکہ اس سے ضرر نہ ہو۔

مسئله شماره 32212۔کھال تک پانی کے پہنچنے میں کوئی چیز رکاوٹ نہ ہو (316)

وضو کے بعد اسکےامور اورشرائط ميں شک ھو

مسئلہ 322 : اگر وضو تمام کرنے کے بعد شک ہو کہ وضو کے تمام امور انجام دئيے تھے کہ نہيں ياتمام شرائط اس ميں جمع تھيں يا نہيں تو اس کي پرواہ نہ کرے البتہ اگر وضو کرتے وقت شک کرے توبجالانا چاہئے.

مسئله شماره 325وضو کے احکام (323)

کثير الشک کا فريضہ وضو ميں

مسئلہ 325 : جو شخص امور وضو یا شرائط وضو مثلا پانی کے پاک ہونے یا اعضائے وضو پر مانع کے موجود ہونے کے بارے میں زیادہ شک کرے تو اس کو اپنے شک کی پرواہ نہیں کرنا چاہئے بلکہ عام لوگوں کی طرح عمل کرنا چاہئے۔

پایگاه اطلاع رسانی دفتر مرجع عالیقدر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
سامانه پاسخگویی برخط(آنلاین) به سوالات شرعی و اعتقادی مقلدان حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی
آیین رحمت - معارف اسلامی و پاسخ به شبهات کلامی
انتشارات امام علی علیه السلام
موسسه دارالإعلام لمدرسة اهل البیت (علیهم السلام)
خبرگزاری دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی