6۔ وضو و نماز کے لئے کافی وقت ہونا
مسئلہ 302 : وضو و نماز کے لئے کافی وقت ہو اس لئے اگر وقت اتنا تنگ ہو کہ اگر وضو کرتا ہے تو نماز کے تمام واجبات یا کچھ واجبات وقت کے بعد ہوں گے تو پھر تیمم کرنا چاہئے۔