جسےيہ معلوم نہ ہو کہ پہلے وضو کيا تھا يا حدث
مسئلہ 324 : جسے معلوم ہے کہ ميں نے وضو کيا تھا اورايک حدث بھي سرزد ہوا تھا مثلا پيشاب کيا تھا ليکن يہ معلوم نہ ہو کہ دونوںميں سے پہلے کون سا کام کيا ہے تو اس کو وضو کرنا چاہئے.