سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره خارج وقت ميں وضو کرنا واجب کي نيت سے غسل جنابت کے احکام (373)

خارج وقت ميں وضو کرنا واجب کي نيت سے

مسئلہ375۔ اگرکسی کو یقین ہو جائے کہ نماز کا وقت داخل هوگیا اور وه واجب کی نیت سے غسل کرے بعد میں پته چلے که غسل وقت سے پہلے تھاتو اس کاغسل صحیح ہے اسی طرح اگر نماز واجب کی نیت سے غسل کرے بعد میں معلوم هو که وقت گزرچکا تھا تو اس کا غسل صحیح هے