سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف
مسئله شماره پانی ڈالنا اس کے لئے مضر ہو وضوئے جبيرہ (345)

پانی ڈالنا اس کے لئے مضر ہو

مسئلہ 346: اگرزخم، پھوڑا یا شکستگی چہرے یا ہاتھوں پر ہو اور اس کا اوپری حصہ کھلا ہولیکن پانی ڈالنا اس کے لئے مضر ہو تو اس کے اطراف کا دھولینا کافی ہے۔البتہ اگر گیلے ہاتھ کا پھیر نا مضر نہ ہو تو اپنا گیلا ہاتھ اس کے اوپر پھیرے اور اگر مضر ہو تو ایک پاک کپڑا رکھ کر اس پر گیلے ہاتھ کا پھیرنا مستحب ہے۔