اگر وارث صرف ايک ماموں اور ايک خالہ ہوں
مسئلہ 2383: اگر وارث صرف ايک ماموں يا ايک خالہ دونوں ہوں اور سب حقيقي ہوں يا سب پدري ہوں يا سب مادري ہوں تو مال کو اپس ميں برابر برابر تقسيم کرلينگے اور احتياط يہ ہے کہ ايکدوسرے کے ساتھ مصالحت کرليں.