مسئله شماره نجس چيز کے اوپر قرآن کو رکھناقرآن کریم کو نجس کرنانجس چيز کے اوپر قرآن کو رکھنا مسئلہ ۱۵۹ : عین نجس پر قرآن کا رکھنا اگر بے احترامی کا سبب ہو تو حرام ہے اس کو وہاں سے اٹھا نا ضروری ہے۔