حاکم کی اجازت کے بغیر قصاص کا جاری کرنا
استیفائے قصاص میں اذن حاکم کی شرط ہونے کی صورت میں حضور فرمائیں:کیا اذن حاکم کے بغیر قصاص کی طرف اقدام کرنا تعذیر کا سبب ہے یا فقط گناہ ہے؟
گناہ بھی ہے اور تعذیر کا سبب بھی ہے۔
گناہ بھی ہے اور تعذیر کا سبب بھی ہے۔