ضرورت کے وقت منی نکالنا
استمناء کے ذریعہ منی خارج کرنے کا کیا حکم ہے البتہ اس صورت میں جبکہ اس کا بدن میں رہنا نقصان دہ ہو؟
عام طور پر ایسی حالت میں، سوتے وقت بدن سے خارج ہوجاتی ہے لہٰذا دوسرے کسی کام کی ضرورت نہیں ہے ۔