چند چوریوں کی ایک سزا جو آدمی چار مرتبہ چوری کے جرم کا مرتکب ہوا ہے اور اس کیچاروں چوریاں ثابت ہوگئی ہیں، کیا ان سب چوریوں کے لئے ایک سزا کافی ہے یا ہر چوری کی علیحدہ علیحدہ سزا ہے؟ ان سب چوریوں کے لئے ایک حد (سزا) کافی ہے ۔ دستهها: چوری کی حد کلیدواژه ها: