رضاعی بہن یا ساس (خوش دامن) سے زنا کیا رضاعی بہن اور خوشدامن کے ساتھ زنا کرنے کی سزا وہی ہے جو حقیقی بہن اور حقیقی ماں کے ساتھ زنا کرنے کی سزا ہوتی ہے؟ ان دونوں کے ساتھ زنا کرنے کا حکم، نَسَبِی محرم کے زنا کاحکم نہیں ہے لیکن خود زنا کی سزا ثابت ہے ۔ دستهها: زنا کی حد کلیدواژه ها: