رخصتی (شادی) سے پہلے کے زنا کی حد (سزا)
چنانچہ کوئی شخص، نکاح کے بعد لیکن رخصتی سے پہلے، زنا کرے، کیا کوڑوں کے علاوہ، جلاوطن کرنا اور ان کے بال چھوٹے کرنا بھی لازم ہے؟جواب کے مثبت ہونے کی صورت میں، دخول پر قادر ہونے یا قادر نہ ہونے کا بھی کوئی اثر ہوگا؟
سر مونڈھنا اور جلاوطن کرنا، لازم ہے اور دخول پر قادر ہونے کی شرط نہیں ہے مگر بیوی، طویل مدّت تک شوہر کے مجبور کرنے کی وجہ سے، شوہر سے جدا رہی ہو ۔