سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

عزاداری کیلئے کی گئی قربانی کا مصرف

زنجان شہر میں زینبیہ نام سے ایک مسجد ہے ،امام حسین (علیہ السلام) کی عزاداری کے زمانے میں ، عزادار وں اور ماتمی دستوں کے سامنے ،اس مسجد کی جانب سے بہت زیادہ گائے اور بھیڑ بکریوں کی قربانی ہوتی ہے ،قربانی کے اس گوشت میں سے کچھ حصہ عزاداروں کو کھانا کھلایا جاتا ہے اور کچھ حصہ لوگوں کے درمیان تقسیم کیا جاتاہے اور باقی بچے ہوئے گوشت کو ، مسجد کو توسعہ دینے اور اسپتال بنوانے یا اسی طرح کے دوسرے کاموں کے لئے ، ٹرسٹ کے زیر نظر فروخت کر دیا جاتاہے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

جواب:اگر لوگ اس بات کو پہلے سے جانتے ہوں ،اور مرضی سے ان کاموں کے لئے قربانی کریں تو کوئی اشکال نہیں ہے اور اگر لوگ کوپہلے سے خبر نہیں ہے تو اس صورت میں ان کا گوشت عزاداروں کے مصرف میں لایا جائے ۔

دسته‌ها: عزاداری
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت