ولادت کی وجہ سے بکارت کا زائل ہوجانا ایک عورت اجباری تفخیذ کی وجہ سے حاملہ ہوئی اور وضع حمل کی وجہ سے اس کی بکارت زائل ہوگئی، کیا اس کو دیت، یا ارش البکارہ، یا مہرالمثل دیا جائے گا؟ جواب:وہ فقط مہرالمثل کی حقدار ہے۔ دستهها: اعضاء کی دیت کلیدواژه ها: