نابینا کی دونوں آنکھوں کو ختم کردینا نابینا کی آنکھوں کا ختم کرنا دیت کا باعث ہے یا ارش کا؟ دیت کی صورت میں ، کتنی مقدار دینا ہوگی؟ جواب:اس کی دیت کامل آنکھ کی ۱/۳ ہوگی۔ دستهها: اعضاء کی دیت کلیدواژه ها: