سوالات کو بہت مختصر، کم سے کم لاین میں بیان کریں اور لمبی عبارت لکھنے سے پرہیز کریں.

خواب کی تعبیر، استخارہ اور اس کے مشابہ سوال کرنے سے پرہیز کریں.

captcha
انصراف
انصراف

شبیہ بننے کی صورت میں عزاداری

کیا عزا و شبیہ خوانی (یعنی کوئی شخص کربلا والوں کی شبیہ بنتا ہے مثلاً کوئی شخص جناب عباس (ع)یا جناب علی اکبر (ع)،جناب سکینہ یا جناب زینب کی شبیہ اور کوئی دشمنان اہلبیت کی شکل اختیار کرتا ہیاور کوئی ایسا منظر پیش کرتا ہے جس سے اہلبیت (ع) کی مظلومیت ظاہر ہوتی ہے لوگ دیکھ کر اشک بہاتے ہیں وغیرہ ۔مترجم)میں اشکال ہے اور اگر اشکال نہیں ہے تو آپ فرمائیں کہاگر مرد شبیہ خوانی اور عزاداری کے وقت خواتین کا لباس پہنے اور اس کی جگہ (نوحہ وغیرہ )پڑھے تو اس میں کوئی اشکال ہے ؟اور کیا عزاداری شبیہ خوانی میں شیپور،طبل ڈھول بجانا حرام ہے یا نہیں ؟آخر میں آپ سے خواہش ے کہ شبیہ و و تعزیہ کے شرائط بیان فرمائیں ؟

جواب شبیہ خوانی اگر جھوٹ اور آلات لہو کے ساتھ میں نہ ہو ور امام حسین (ع) کے عظیم مرتبہ یا تمام شہداء (ع)کی منزلت کی توہین کا باعث نہ ہو تو اشکال نہیں ہے اور احتیاط یہ ہے کہ مرد عورتوں کا لباس نہ پہنیں .

دسته‌ها: عزاداری
کلیدواژه ها:
قرآن و تفسیر نمونه
مفاتیح نوین
نهج البلاغه
پاسخگویی آنلاین به مسائل شرعی و اعتقادی
آیین رحمت، معارف اسلامی و پاسخ به شبهات اعتقادی
احکام شرعی و مسائل فقهی
کتابخانه مکارم الآثار
خبرگزاری رسمی دفتر آیت الله العظمی مکارم شیرازی
مدرس، دروس خارج فقه و اصول و اخلاق و تفسیر
تصاویر
ویدئوها و محتوای بصری
پایگاه اطلاع رسانی دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی مدظله العالی
انتشارات امام علی علیه السلام
زائرسرای امام باقر و امام صادق علیه السلام مشهد مقدس
کودک و نوجوان
آثارخانه فقاهت